Category: News
نواں آل گجرات مسابقۃ القرآن الکریم فی الحفظ والتفسیر وحفظ الحدیث
دارالعلوم سے تین طلباء کرام نےجامعہ اشاعت العلوم اکل کواںکے زیراہتمام منعقدہونےوالا ” نواں آل گجرات مسابقۃ القرآن الکریم فی الحفظ والتفسیر وحفظ الحدیث“ ٗبمقا م جامعہ اسلامیہ صوفی باغ ،سورت میں امتیازی نمبرات سے کامیابی حاصل کر کے اپنا اور دارالعلوم کانام روشن کیا ہے،الحمدللہ ان طلبہ کو’’کل ہند مسابقۃ القرآن الکریم‘‘ میں شرکت کے لئے بھی منتخب کیاگیاہے۔
Read more