ہمارے منصوبے

دارالعلوم کے مستقبل کے منصوبے

  • دیہی علاقوں میں مزید مکاتب کے قیام کے ذریعہ علم دین کی نشرواشاعت کرنا۔
  • شعبۂ نشرواشاعت کومزیدفعال بناکراسلامک لٹریچر کے ذریعہ تعلیم وتبلیغ کےکاموں کومزیدترقی دینا۔
  • سرکاری تسلیم شدہ ٹیکنکل کورسس کے ذریعہ حلال آمدنی کے ذرائع مہیاکرنا۔
  • مسلمانوں میں مذہبی دینی مسائل سے واقفیت کے پیش نظر حضرات مفتیان کرام کی زیرنگرانی دارالافتاء کے کام کی توسیع کرنا۔
  • عوام قرآن مجیدکے معانی ومطالب کوسمجھ سکے اس کے پیش نظر ماہر علماء کرام کے ذریعہ تفسیر کے درس کادائرہ وسیع کرنا۔
  • شعبۂ تبلیغ کومزید فعال بنانا۔
  • بدعات ورسومات ازالہ کے لئے مختلف مقامات پر تقریری پروگرام منعقد کرنا۔
  • سرکاری تسلیم شدہ تعلیم کو سیکنڈری درجہ تک بڑھانا۔